کمراٹ جھیل وادی کمراٹ کا ایک خوبصورت اور دلکش جھیل ہے۔ سطح سمندر سے تقریبا دس ہزار کی اونچائی پر واقع ہے۔ وادی کمراٹ میں مشہور آبشار راستے میں انتہائی خوبصورت نظاروں سے آپ لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ دیسان کی طرح پھولوں کی وادیوں سے بھی آپکا گزر ہوگا۔ آبشاریں، سر سبز چراگاہیں، دریا، اونچی چوٹیاں، سلاجیت کے ذخائر اور اونچے درختوں نے اس راستے کی دلکشی کو دوبالا کیا ہے۔ آپ کو زندگی میں لازمی اس جھیل کی سیر کرنی چاھئے۔ seeratproductions
![](https://s2.save4k.ru/pic/kDirp1Q_4YU/mqdefault.jpg)