﷽
About this Video:
Is video main aap sulfur yani ghandak ki pehchan karen gy aor is k faidy dekhen gy.
About me:
Aslam o Alikum: I am Hakeem Khurram Shahzad Malhi from Lahore Pakistan. We are working for awareness and promotion of herbal treatment because it’s a natural and safe treatment. There are many kinds of natural treatments but we are working on Tibb e Nabwi(S.A.W) Tibb e Unani and Ayurvedic treatments.
You can discuss your problems and questions about natural treatments for your mental satisfaction. We will guide you and provide the light of knowledge.
On our YouTube channel, we share our personal experiences, Herbal formulation, and guide the people about herbals recognitions, uses, and benefits in an easy way.
Other Related Video Links:
Written Article Links:
You can follow us on other social links and our website:
Website Address: [ Ссылка ]
Facebook link: [ Ссылка ]
Twitter link: [ Ссылка ]
You Tube link: [ Ссылка ]
You can also mail us at khurrammalhi1@gmail.com
﷽
اسلام علیکم ! ناظرین میرا نام حکیم خرم شہزاد ملہی ہے اور میں لاہور پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔میرے والد محترم حکیم نظیر احمد ملہی صاحب (مرحوم) قدرتی طریقہ علاج کے لیے ساری عمر پاچار کرتے رہے اور اب میں اُن کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اس کام کو سر انجام دے رہا ہوں۔قدرتی علاج کے حوالہ سے ہم طب نبویﷺ طب یونانی اور آیورویدک طب پر کام کر رہے ہیں۔ہمارا مشن ہے کہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ قدرتی علاج کے حوالہ سے راہنمائی فراہم کی جائے اور اُن نسخہ جات کو عام کیا جائے جن کو لوگ سینوں کے راز کہتے ہیں تا کہ انسانیت کی فلاح کے لیے ہم اپنا کردار ادا کر سکیں۔اسی مشن کے تحت یہ یو ٹیوب چینل بنایا گیا ہے تا کہ ہم اپنی بات اور نسخہ جات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں۔ نہ جانے کون سا سانس آخری ثابت ہو تو اس سے پہلے پہلے ہمارا ارادہ ہے کہ سینے کے تمام راز اور اپنے مجربات جو مجھے والد محترم سے حاصل ہوئے سب کچھ عام کر سکوں۔ اللہ تعالی مجھے اس ارادہ پہ قائم رکھے اور خدمت انسانیت کی مہلت دے۔ آمین
خیر اندیش
حکیم خرم شہزاد ملہی
آپ ہماری ویڈیو کو تحریری شکل میں پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ بھی کر سکتے ہیں
Website Address: [ Ссылка ]
Facebook link: [ Ссылка ]
Twitter link: [ Ссылка ]
You Tube link: [ Ссылка ]
You can also mail us at khurrammalhi1@gmail.com
Ещё видео!