Abdul Qadir Mari from HUB Balochistan viralbin saudi Arabia مدینہ شریف ❤️🍁🍀 #viral #baba #madina #sa
پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلیٰ اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ ویڈیو میں نے بھی دیکھی ایک رعب اور رقت سی تاری ہو جاتی ہے انہیں دیکھ کر ♥️💯🥀
ماشاءاللہ ♥️اللہ اکبر ۔۔۔ ☝️
@everyone
Haji Abdul Qadir Mari from HUB Balochistan viral in saudi Arabia
![](https://i.ytimg.com/vi/lC37Pyog8Sk/maxresdefault.jpg)