دوحہ قطر سے پاکستان کراچی کا سفر
قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی تیاریاں کے حوالے سے ہم آپ کو قطر کے نئے نئے مقامات کی سیر کرائے گے انشاءاللہ قطر میں علماء و حفاظ کی نوکری کے حوالے سے ہر خبر سے ہم آپ کو آگاہ کرتے رہے گے ان شاءاللہ
بس آپ ہمارے ساتھ رھیئے گا
آپ حضرات کی محبتوں کا شکریہ
اللہ پاک آپ سب حضرات کو خوش رکھے
تمام دوست و احباب سماعت فرمائیں
مولانا محمد فاروق فخرالدین
دوحہ قطر
![](https://i.ytimg.com/vi/lUnMMAlF_iI/mqdefault.jpg)