This Video is about safe and effective method for control of rodents from agricultural crops. this method is safe for dogs, cats, birds and other animals. Further, this method will increase plant growth and protect crops from roots diseases.
یہ ویڈیو فصلوں سے چوہوں کے کنٹرول کے لئے محفوظ اور موثر طریقہ کے بارے میں ہے۔ اس ویڈیو میں بتایا گیا طریقہ کتوں ، بلیوں ، پرندوں اور دیگر جانوروں کے لئے محفوظ ہے۔ مزید یہ اس طریقے سے پودوں کی نشوونما میں اضافہ ہوگا اور فصل جڑوں کی بیماریوں سے محفوظ رہے گی۔
#rat
#drjamilshafi
Ещё видео!