نغمے ہیں ، شکوے ہیں ، قصّے ہیں ، وعدے ہیں
نغمے ہیں ، شکوے ہیں ، قصّے ہیں ، وعدے ہیں
باتیں بھول جاتی ہیں ، یادیں یاد آتی ہیں
باتیں بھول جاتی ہیں ، یادیں یاد آتی ہیں
یہ یادیں کسی دل و جانم کے چلے جانے کے باد آتی ہیں
یادیں ، یادیں ہو یادیں
بندھن ہو جو چھوڑیں ،درپن ہو تو توڑیں
ہم سب ہیں مشکل میں
یہ دل ہے اس دل میں
یادیں ، یادیں ہو یادیں
نغمے ہیں ، شکوے ہیں ، قصّے ہیں ، وعدے ہیں
باتیں بھول جاتی ہیں ، یادیں یاد آتی ہیں
یہ یادیں کسی دل و جانم کے چلے جانے کے باد آتی ہیں
یادیں ہائے یادیں
یادیں ، یادیں یادیں
دنیا میں ہم سارے یادوں کے ہیں مارے
کچھ خوشیاں تھوڑے غم ، یہ ہم سے ان سے ہم
یادیں میٹھی میٹھی یادیں ، کٹھی میٹھی یادیں
نغمے ہیں ، شکوے ہیں ، قصّے ہیں ، وعدے ہیں
باتیں بھول جاتی ہیں ، یادیں یاد آتی ہیں
![](https://i.ytimg.com/vi/pDyHH-gcSVY/maxresdefault.jpg)