عربی زبان کی آن لائن تعلیم کا حصول اب بہت آسان !
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کتاب اللسان العربی سے ماخوذ، عربی سیکھنے اور سکھانے کے لیے انتہائی آسان طرز تدریس کے ساتھ نیچے دیے گئے لیکچرز کوسنیے، مشق کیجیے اور چند گھنٹوں میں اٹھارہ لیکچرز کے ذریعے عربی زبان سیکھئے۔
لیکچرز کے لنکس پیش خدمت ہیں۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجیے اور صدقہ جاریہ کی نیت سے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر فرمائیے۔
یوٹیوب چینل کا لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 01: عربی زبان کی اہمیت (Importance of Arabic Language)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 02: اسم اشارہ (Demonistrative Pronoun)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 03: سوالیہ جملے (Interogative Sentences)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 04: فاعلی ضمیریں (Subjective Pronoun)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 05: مرکب اضافی (Possessive Compound)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 06: مرکب توصیفی (Adjective)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 07: فعل ماضی، حصہ اول (Past Tense, Part I)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 08: فعل ماضی، حصہ دوم (Past Tense, Part II)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 09: فعل مضارع، حصہ اول (Present & Future Tense, Part I))
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 10: فعل مضارع، حصہ دوم (Present & Future Tense, Part II))
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 11: حرف جر (Prepostion)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 12: واحد جمع (Singular & Plural)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 13: مذکر مونث (Masculine & Feminine)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 14: روزانہ استعمال ہونے والے الفاظ (Daily Vocabulary)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 15: عربی گنتی (The Numbers)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 16: انسانی جسم کے اعضا اور صحت Human body parts, Health and diseases))
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 17: احادیث نبویہ (Text Study from Ahadeeth)
لنک: [ Ссылка ]
لیکچر 18: عربی نظم (Text Study from Arabic Poetry)
لنک: [ Ссылка ]
سلائیڈز، ریکارڈد لیکچرز اور انگریزی اصطلاحات کی مدد سے انتہائی سہولت کے ساتھ عربی زبان سیکھئے اور دوسروں کو بھی سکھائیے۔
معلم ورابطہ کار: ڈاکٹر مولانا محمد اویس سرور (اسسٹنٹ پروفیسر، گورنمنٹ اسلامیہ کالج، لاہور کینٹ، انسٹرکٹر عربی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور، ناظمِ اعلیٰ جامعہ سراج العلوم، لاہور)
معاونینِ کار: اساتذہ وانتظامیہ جامعہ سراج العلوم، رحمان پورہ، لاہور
ہمارے فیس بک پیج کو بھی لائک کیجئے:
[ Ссылка ]
اس کورس کے تمام لیکچرز کو تفصیل اور ترتیب کے ساتھ سنیے اور دیکھئے ۔
ہمارے چینل پر عربی زبان کی تعلیم کے تمام لیکچرز کی Playlist موجود ہے۔
عربی زبان وادب اور اسلامی زندگی کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
Official YouTube Channel of Dr Maulana Muhammad Awais Sarwar (Phd Arabic) Pakistani religious and Islamic scholar, preacher, Arabic Language Teacher and motivational speaker.
Subscribe our channel for beautiful Islamic and informative videos, which can change your mind and make you a better person. You can also learn Arabic Language on this channel.
#possessivecompund #Arabic #Basicarabic
Ещё видео!