#BakraEidSpecial The perfect Lamb Leg Roast, simple but yet delicious. Don't miss out this Mutton Leg Roast or mutton raan roast.
This is a special eid al-Adha recipe from our eid recipes series ( Eid ul adha recipes ).
Click to subscribe: [ Ссылка ]
Please do LIKE and SUBSCRIBE our channel and click on the BELL icon to get notified of our new videos.
Facebook: [ Ссылка ]
Instagram: [ Ссылка ]
Ingredients: اجزاء
Leg of Lamb ایک مٹن کی ران
Olive Oil - 2 to 3 Tablespoon دو سے تین کھانے کے چمچ زیتون کا تیل
Salt According to Taste نمک حسب ذائقہ
Crushed Black Pepper - 1 - 2 Tablespoon ایک سے 2 چمچ کٹی کالی مرچ
Onion - 1 Large ایک بڑا پیاز
Ginger ادرک
Garlic لہسن
Green Chillies - 3 تین ہری مرچ
Water - 1 Glass ایک گلاس پانی
ترکیب :
پہلے مٹن ران میں کٹ لگا دے. اب ران کو اون ٹرے میں رکھ کر 2سے 3 چمچ زیتون کا تیل حسب ضرورت نمک اور 1سے 2 چمچ کالی مرچ لگا دے. اب انگلی کی مدد سے کٹ میں بھی اچھی طرح نمک اور کالی مرچ لگا دیں. اور اون ٹرے کو چھولے پر رکھ کر ران کو تھوڑا فرایئ کر لیں. اب پیاز ,ادرک ,لہسن اور ہری مرچ ٹرے میں ڈال کر اس پر ران رکھ دے. اور ایک گلاس پانی ڈال دے. اب ایلو مینیم فوائل لگا کر پہلے سے گرم اون میں 200°C
پر 2 گھنٹے کیلئے پکا لیں . دو گھنٹے بعد ایلو مینیم فوائل ہٹا دے . اور دس منٹ کے لئے اون میں گرل پر رکھ دے. اب ران کو اون سے نکال کر ڈش اوٹ کر لیں . بہت ہی آسان اور مزیدار مٹن ران تیار .
#LegOfLambRoast #LambLegRoast #Decipe #LambLegRecipes #LegOfLambRecipes #LambLegRoastInOven #LegOfLambRoastInOven #LambLegBBQ #LegOfLambBBQ #LambLegRoastInFoil #LambLegRecipePakistani #MuttonLegRoastRecipe #MuttonKiRanRecipe #eidrecipes #eidspecial
Ещё видео!