Shadiyon Wala Chicken Steam Roast By @cookingwithzain | Best Steam In Town | چکن سٹیم روسٹ
1 kg chicken steam roest recipe
ایک کلو چکن سٹیم کی مکمل ریسپی
Chicken 1kg
Water. 1 litter
Salt 2tbs
White viniger. 4 TBS
Dahi. 1cup
Lahsan adrak green chilli pastae 2tbs
Broest masla 1tbs
Dania powder 1tbs
Garam msla 1tbs
Chilli flakes 1tbs
Black paper half TBS
Tomato katchup 2tbs
Imli pulp 2tbs
Lomon juice 2tbs
Yellow color 1pinch
Red chilli half TBS
Till &mint for presentation
کل ایک شادی کے ارڈر پر 50 کلو چکن سٹیم بنا کر دینا تھا مجھے کافی دیر سے ریکویسٹ ارہی تھی کہ اصل شادیوں والا چکن سٹیم روسٹ بنانا سکھائیں تو میں نے اپ کے لیے ساتھ ویڈیو🎥 بھی بنا لی انتہائی مزیدار بےحد جوسی یہ چکن سٹیم گھریلو طریقہ سے بالکل ڈفرنٹ اور بہت بہت لذیذ ہوگا اس کی ایک کلو مکمل ریسپی بھی ساتھ ہی اپ کو ڈسکرپشن میں سے مل جائے گی اپ بھی اسی ٹرائی کریں اپ نے زندگی میں کبھی بھی اتنا مزیدار زبردست اور جوسی چکن سٹیم کبھی نہیں کھایا ہوگاریسپی ہمیشہ کی طرح میرے Utube Chanel Cooking with zain پر اپلوڈ کر دی گئی ہے چینل کو سبسکرائب کر لیا کریں تا کہ میری ہر نئی ویڈیو آسانی سے آپ کو مل سکے ۔۔ بنائیں اور اسی گروپ میں feedback دیں ۔ آپکے reviews میرے لئیے بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔ رب راکھا😊
Shadiyon Wala Chicken Steam Roast By @cookingwithzain | Best Steam In Town | چکن سٹیم روسٹ
![](https://i.ytimg.com/vi/rx5NtKA6TUA/maxresdefault.jpg)