یہ ایک شاہی قلعہ ہے جو عباسی دور میں آباد ہوا کرتا تھا آج کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے اس کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اس وقت کے لوگ کس طرح زندگی گزارتے تھے تو لوگوں کو یہاں چکر لگانا چاہیے یہ نہ ہو کہ یہ کھنڈرات ملبے کا ڈھیر بن جائے پھر آپ لوگوں کا چکر لگانے کا کوئی فائدہ نہیں پلیز ابھی جائیں اس جگہ کا چکر بھی لگائے اور ہماری ویڈیو کو سبسکرائب کریں ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھیں آپ کو مزا آئے گا
![](https://s2.save4k.ru/pic/sJLgN3N5lfc/mqdefault.jpg)