جو بائیڈن نے امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کرلی ہے اور ملک کے چھیالیسویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔77 برس کے بائڈن اِس عہدے پر فائز ہونے والے مُعَمَّر ترین امریکی ہیں۔ انھوں نے ریپبلکن امیدوار صدر ٹرمپ کے خلاف ایک سخت انتخابی مہم چلائی اور وائٹ ہاؤس میں ایک ڈیموکریٹ امیدوار کی واپسی کو یقینی بنایا۔ ہم نے جو بائڈن کی چار دہائیوں پر مُحیِط سیاسی زندگی پر نظر ڈالی ہے۔ تفصیل جاوید سومرو کی زبانی
#USElection #Election2020 #JoeBiden #PresidentElect
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
[ Ссылка ]
Ещё видео!