The Hedeby trading settlement and Danevirke defensive earthwork in northern Germany are among the world's best preserved Viking-age sites. Now, they have been included on the UNESCO World Heritage list.
جرمنی کے دو شہروں کو عالمی ثقافتی ورثے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ بحرین میں یونیسکو کے چوبیس جون سے چار جولائی تک ہونے والے اجلاس میں وائی کنگرز کے مشہور شہروں ہائیت ہابو اور ڈاہنےویرک سمیت ناؤمبرگ کے ڈوم کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ آئیے آپ کو ان علاقوں کی سیر کراتے ہیں۔
Subscribe: [ Ссылка ]
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu #Sawaal
Ещё видео!