پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا جیولن تھرو کے مقابلوں میں ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے۔
پیرس میں مقیم پاکستانی اور انڈین نژاد لوگوں کو ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کے مابین مقابلےکا بیتابی سے انتظار ہے۔
ویڈیو: عمر دراز ننگیانہ
#parisolympics2024 #arshadnadeem #neerajchopra #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!