#duniainfo
فیصل آباد پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے، جس کا سابق نام لائل پور (Lyallpur) تھا۔ 1979ء میں اسے سعودی عرب کے سابق بادشاہ شاہ فیصل کے نام پر فیصل آباد کا نام دیا گیا۔ اپنے دیہاتی تمدن کی وجہ سے ایک وقت تک اسے ایشیا کا سب سے بڑا گاؤں کہا جاتا تھا، تاہم وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک عظیم شہر بن کر نمودار ہوا اور اب اسے کراچی اور لاہور کے بعد پاکستان کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم قوال و موسیقار نصرت فتح علی خان کا تعلق اسی شہر سے تھا۔
ملک- پاکستان
صوبہ- پنجاب
ضلع- فیصل آباد
سابقہ نام- لائل پور
دفتری زبان- اردو
علاقائی زبان- پنجابی زبان
زپ کوڈ - 38000
ٹیلی فون کوڈ- 041
گاڑی کی نمبر پلیٹ
Three letters beginning with F and random four numbers (e.g. FDA 1234
More Vedios :
Saudi Arabia • Dacomentry in Urdu / Hindi • New information about Saudi Arabia
[ Ссылка ]
Islamabad city | documentary in urdu / Hindi HD
[ Ссылка ]
Gujranwala city history HD video
[ Ссылка ]
Mcdonalds fast food | history in Urdu / Hindi
[ Ссылка ]
Faisalabad History - new HD Documentary 2018
Теги
talk showsfaisalabad short documentary in urdufaisalabad short historyfaisalabad historyfaisalabad ki historyfaisalabad ki tarekhfunny faisalabadi peoplesfaisalabad factsclock tower faisalabadchacha samosa faisalabadfaisalabad cheap cloths marketsialkotgujranwalafaislabad cityfaisalabadfaisalabad airportfaisalabad funny clipsfaisalabad stage dramafaislabad ki jugtenghanta ghar faislabad