#Lahori #Chana
#LahoriChana
#Naan #Chanay
like share and subscribe our channel for more recipes press bell icon it is free of cost 😊😊
#ناشتے والے لاہوری چنے
#کالی مرچ والے لاہوری چنے
چنا مصالحہ کے اجزاء
ثابت دھنیا 3کھانے کے چمچ
زیرہ 3 چائے کے چمچ
کالی مرچ 3چائےکا چمچ
لونگ 8,10 عدد
دارچینی 1 چھوٹا ٹکڑا
سبز الائچی 4,5 عدد دانے نکال لیں
تمام اجزاء پیس کر پاؤڈر بنا لیں
لاھوری چنے بنانے کے اجزاء
تیل 1/2 کپ
لہسن ادرک کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچ
سرخ مرچ 1 کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ھلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
چنا مصالحہ 1 کھانے کا چمچ
مسور کی دال آدھا کپ 1/2 (آدھا گھنٹہ پانی میں بھیگی ہوئی)
چنے ابلے ہوئے ڈیڑھ سے دو کپ
تیاری کے اجزاء
کھانے کا سوڈا 1 چٹکی
چنا مصالحہ 1 چائے کا چمچ
کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
ہری مرچ 1 عدد
preparation time:15 mins
persons: 4,5
![](https://i.ytimg.com/vi/vUUd8NHOWGE/mqdefault.jpg)