نابالغ افراد۔۔۔ یہ کہانی ہے نوے کی دہائی میں کراچی میں پلنے بڑھنے والے دو بھائیوں مظہر اور فخر کی جو کسی بھی ٹین ایجر کی طرح اپنی زندگی جینا چاہتے ہیں اور ان کے تجربات ان کی زندگی کو دلچسپ بناتے ہیں۔
براق شبیر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم نابالغ افراد کے لیڈ کرداروں عاشر وجاہت اور ثمر جعفری سے فلم کے بارے میں بات کی۔
#NabalighAfraad #Movie #PakistanFilmIndustry #Karachi #90s #Entertainment #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!