دادو میں سات ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی پر شوہر کا بدترین تشدد گھر میں قید کر دیا لڑکی کا وومین اینڈ چائلڈ پروٹیکشن سیل انچارج بینظیر جمالی کو زندگی بچانے کا پیغام ایس ایچ او وومین بینظیر جمالی نے بنا دیر کاروائی کر کے لڑکی غنوا کو کامیابی سے بازیاب کروا دیا
بینظیر جمالی کی سربراہی میں کی گئی کاروائی میں بیوی پر تشدد اور قید کرنے کے الزام میں شوہر سھراب جمالی کو گرفتار کر لیا
ایس ایچ او بینظیر جمالی نے کہا ظالم کے لیئے معافی نہیں صبح لڑکی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
Ещё видео!