ملاقات صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال
مشیر صحت اظہر کیانی نے ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے لیے سفارشات پیش کیں
ہیلتھ پراجیکٹس کی جلد تکمیل کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے پر اتفاق
صحت کا شعبہ میرے دل کے بہت قریب ہے -مریم نوازشریف
ہیلتھ کے شعبے میں انقلاب لا نے کا تہیہ کر لیا ہے -مریم نوازشریف
تمام مراکز صحث، ٹی ایچ کیو اور ٹرشری ہاسپٹلز کی اپ گریڈ یشن پر کام شروع کر دیا ہے -مریم نوازشریف
دل کے امراض، ٹی بی، کینسر اور ہیپاٹائٹس کی ادویات لوگوں کے گھروں میں پہنچا رہے ہیں -مریم نوازشریف
انتہائی خوشی ہوئی جب ایک خاتون نے مجھے گھر ڈلیور ہونے والی دل کی ادوایات دکھائی -مریم نوازشریف
فیلڈ ہاسپٹلز اور کلینک آن ویلز کا منصوبہ کامیاب ترین منصوبوں میں سے ایک ہے-مریم نوازشریف
چند ہفتوں میں 12 لاکھ افراد کا ان کی دہلیز پر علاج ہوا ہے-مریم نوازشریف
فیلڈ ہسپتالوں میں مفت ادویات کے ساتھ ایکسرے، فری لیب ٹیسٹ اور ای سی جی موجود ہے-مریم نوازشریف
500 مزید کلینک آن ویلزکا اضافہ کررہے ہیں -مریم نوازشریف
جہاں پر ڈاکٹرز موجود نہیں ، وہاں ڈاکٹرز کو بھیجنے کے لیے مراعات دے رہے ہیں -مریم نوازشریف
دور دراز علاقوں میں ڈاکٹرز کی کمی نہیں رہے گی -مریم نوازشریف
سابق دور میں جو دوائیاں ہسپتالوں میں بند کر دی گئی تھیں,دوبارہ ملنا شروع ہو چکی ہیں -مریم نوازشریف
سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو مفت ادویات دی جا رہی ہیں اور لوگوں کی دہلیز پر مفت ادویات پہنچائی جا رہی ہیں -مریم نوازشریف
فیلڈ ہسپتالوں کا دائرہ کار بتدریح اضلاع تک وسیع کیا جائے گا ۔ مریم نواز
ڈسٹرکٹ میں کارڈیالوجی اور پیڈز بلاک بننے سے دیہات کے مکینوں کو شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔ مریم نواز شریف
موجودہ ہیلتھ انفراسٹرکچر کو مکمل طور پر پبلک فرینڈلی بنانا ضروری ہے۔ مریم نواز
موجودہ سسٹم کی بحالی اور ری سٹرکچرنگ کی جائے گی۔ مریم نواز شریف
میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز میں جدید ریسرچ کیلئے اقدامات کئے جائیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب کے ہر شہری کے لئے صحت کی بہترین سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ہمارا عزم ہے۔ مریم نواز شریف
#hearttouching #hearttouching #development #politicaljourney #convention #cmpunjab #maryamnawaz #punjabgovernment #developmentprojects #cmofpunjab #maryamnawazsharif #schoolsystem #healthservices #reformsinpunjab #healthrevolution
![](https://i.ytimg.com/vi/yK21oEpFe-Y/maxresdefault.jpg)