Asslam-o-alikum! Friends
Umeed Karta hoon Aaj ke yeh urdu poetry wali video apko passand aye gi..agar Pasand Aye tu like zaror kijiye ga... Shukriya..
...........
ᴍʏ ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ ʟɪɴᴋ:-⬇️ [ Ссылка ]
.......
My Blog: [ Ссылка ]
♥️Urdu poetry ♥️
اقبال کہندا اوئے۔
تو نے پوچھی ہے امامت کی حقیقت مجھ سے
حق تجھے میری طرح صاحب اسرار کرے۔
ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق
جو تجھے حاضر و موجود سے بیزار کرے
موت کے آئینے میں دیکھا کر تجھے رخ دوست
زندگی تیرے لیے اور بھی دشوار کرے
دے کے احساس ضیاء۔
تیرا لہو گرما دے
فقر کی سان چڑھا کے تجھے تلوار کرے
فتنہ اے ملت بیدا ہے امامت اس کی
جو مسلمان کو سلاطین کا پرستار کرے
ہو نا یہ نام تو کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
اور چمن داھڑ میں بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
یہ نا ساقی ہو تو پھر مے بھی نا ہو
خمبھی بھی نہ ہو
بزم میں توحید بھی دنیا میں نا ہو
تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاس کا استادہ اسی نام سے ہے
اورنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
دشت میں کوسار میں میدان میں ہے
بہر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
چین کے شہر مراکش کے بیابان میں ہے
اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے
آوارہ و بے خانماں عشق
کبھی شاہ شہاں نوشیرواں عشق
کبھی میداں میں آتا ہے زرہ پوش
کبھی عریان و بے تیغ و سناں عشق!
کبھی تنہائی کوہ و دمن عشق
کبھی سوز و سرور و انجمن عشق
کبھی سرمایہ محراب و منبر
کبھی مولا علی خیبر شکن عشق!
گنبد آ بگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب
عالم آب و خاک میں تیرے ظہور سے فروغ
ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوع آفتاب
شوکت سنجروسلیم تیرے جلال کی نمود
فقر جنید و با یزید تیرا جمال بے نقاب
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئے
عقل غیاب و جستجو، عشق حضور و اضطراب
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے
جنہیں توں نے بخشا ہے ذوق خدائی
جو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سرائی.
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذت آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصود و مومن
نہ مالِ غنیمت نا کشور کشائی
کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں
عقل ہوتی تو خدا سے نہ لڑھائی لیتے
یہ گھٹائیں اسے منظور بڑھانا تیرا
ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جو یار ہے
حب احمد کی تبلیغ توں نے نہ کی
کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تیری
نقص ہی ڈھونڈنا اگر ہے مقصد تیرا
یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
دل میں عشقِ محمدﷺ نہیں ہے اگر
کلمہ سننے سنانے سے کیا فائدہ
قلب میں شوق طیبہ نہیں ہے اگر
مکے میں آنے جانے سے کیا فائدہ
خشک سجدے کیے،خوب ماتھا گھسا
اور پیشانی پہ داغ سجدہ بنا
قلب داغ محبت سے خالی رہا
یونہی ماتھا گھسانے سے کیا فائدہ
........
Thanks for Watching ♥️
#khadimHussainRizviUrdupoetry
#AllamaIqbaalurdupoetry
#Islamicpoetry
#ImanAfroz
![](https://i.ytimg.com/vi/yTlq3hU4-dU/maxresdefault.jpg)