ڈاکٹر عامر لیاقت حسین آج 9 جون 2022 کو کراچی میں وفات پا گئے ہیں۔ ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کی غرض سے ہسپتال کے لیے لے جایا گیا مگر پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق ان کی فیملی پوسٹ مارٹم کے بغریر لاش لے گئی ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے ہمارے ساتھی ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں
#DrAamirLiaquatHussain #Death #Pakistan #AmirLiaquat #AmirLiaqat #CHHIPA #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ Ссылка ]
Ещё видео!