لندن میں سابق وزیرِاعظم میاں نوازشریف کے دفتر کے باہر پی ٹی آئی کی خواتین اور سما نیوز کے نمائندے کوثر کاظمی کے درمیان گالم گلوچ کی مشہورِ زمانہ کہانی کے پسِ پردہ حقائق کیا ہیں؟ کوثر کاظمی نے کُھل کر سب کچھ بتا دیا۔برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی کوثر کاظمی کی بدرمنیرچودھری سے تفصیلی گفتگو، گالی پہلے کس نے دی؟ بدتمیزی کس نے کی؟ کوثر کاظمی کی وڈیو کس نے اپلوڈ کی؟ وہاں موجود صحافیوں نے کیا دیکھا؟ کیا لندن کے صحافی میاں نواز شریف کے تنخواہ دار ہیں؟ اس ناخوشگوار واقعہ کے عینی شاہد اور 92 نیوز کے بیورو چیف غلام حسین اعوان کا کیا مؤقف ہے؟ برطانیہ میں پاکستانی صحافتی تنظیم کے صدر شوکت ڈار کی کیا سوچ ہے؟ انکشافات سے بھرپور انٹرویوز دیکھیں۔
Very interesting interviews with Kousar Kazmi (Samaa TV UK), Ghulam Husssain Awan (92 News UK) & Shaukat Dar (Dunya News UK). Subject: Protest on daily base in front of Mian Nawaz Sharif’s residence & office and Unpleasant Incidents.
#PTIofficial #ImranKhanPTI #ImranKhan #PTI #NawazShareef #PMLNGovt #IK #protest #badarmunirchaudhary #bmc #bmclive
Ещё видео!