فش کے فائدے
Steps
فش دل کو صحت مند بناتی ہے -
فش دماغ کو روشن کرتی ہے -
فش خون کی روانی کو بہتر کرتی ہے
فش دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے
فش کھانے سے آپ ذیابطیس سے محفوظ رہتے ہیں
ہفتے میں دوبار فش کھانے سے ہائی بلڈ پریشر بہتر ہوتا ہے
فش جلد کے سرطان سے محفوظ رکھتی ہے
فش گردے پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتی ہے
فش جسمانی دردوں کو دور کرنے میں مدد دیتی ہے
اس کی چکنائی دل کی شریانوں میں لوتھڑے نہیں بننے دیتی -
Ещё видео!